Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / دھیان چند کو حقیقی خراج ‘ شیوراج چوہان

دھیان چند کو حقیقی خراج ‘ شیوراج چوہان

بھوپال ۔29اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ویمنس ہاکی ٹیم کی 36سال کے وقفہ کے بعد اولمپکس میں واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مدھیہ پردیش کے چیف منسٹر شیوراج سنگھ چوہان نے اس کارنامہ کو ہندوستان کے شہرہ آفاق کھلاڑی میجر دھیان چند کو حقیقی خراج عقیدت قرار دیا ۔ چوہان نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ ہندوستانی ویمنس کی ٹیم کیلئے میری نیک تمنائیں ہیں جنہوں نے قومی ہوم اسپورٹس پر اولمپکس میں تاریخی انداز میں واپس پہنچی ہے۔ یہ دراصل میجر دھیان چند کو حقیقی خراج عقیدت ہے ‘‘ ۔

TOPPOPULARRECENT