Saturday , May 27 2017
Home / شہر کی خبریں / دہشت گردی سے عوام بُری طرح متاثر: چندرابابو نائیڈو

دہشت گردی سے عوام بُری طرح متاثر: چندرابابو نائیڈو

وشاکھاپٹنم 11 اپریل (پی ٹی آئی) چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرابابو نائیڈو نے آج کہاکہ لوگ دہشت گردی سے متاثر ہورہے ہیں۔ اُنھوں نے نائب وزرائے خارجہ کے ساتھ برکس کانفرنس کے افتتاح کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انسان دہشت گردی سے بُری طرح متاثر ہورہا ہے۔ دہشت گردی کی کوئی سرحد، مذہب اور علاقہ واریت نہیں ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ دہشت گرد تمام ممالک میں اپنی سرگرمیوں کے لئے ٹیکنالوجی سے استفادہ کررہے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT