Friday , June 23 2017
Home / دنیا / دہشت گردی سے مربوط مزید ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل

دہشت گردی سے مربوط مزید ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل

واشنگٹن ۔ /21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ٹوئٹر نے آج کہا کہ اس نے 2016 ء کے نصف آخر میں دہشت گردی سے مربوط 376890 اکاؤنٹس معطل کردیئے ہیں ۔ 2016 ء کے نصف اول کی بہ نسبت یہ 20 فیصد اضافہ ہے ۔ معطل کرنے والوں کی تعداد 2015 ء تک اب تک 636248 ہوچکی ہے ۔

 

دمشق پر باغیوں کا تازہ حملہ
فوج کی جوابی کارروائی
بیروت ۔ /21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) فضائی حملے اور توپ خانے سے فائرنگ سے آج دمشق دہل کر رہ گیا ۔ یہ حملہ باغیوں نے کیا تھا جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے شامی فوج نے باغیوں کے مورچوں کے عقب میں جیٹ لڑاکا طیاروں کے ذریعہ بمباری کی۔ اپوزیشن گروپس نے اس بمباری کی جھلکیاں شائع کی ہیں ۔ جس میں جنگجوؤں کو ملبے اور شولاپور مکانوں کے درمیان دوڑتا ہوا اور آسمان میں دھوئیں کا کثیف بادل اٹھتا ہو دکھایا گیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT