Friday , July 28 2017
Home / عرب دنیا / دہشت گردی کیخلاف امریکہ۔قطر سمجھوتہ

دہشت گردی کیخلاف امریکہ۔قطر سمجھوتہ

 

دوحہ 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک ایسے وقت جب قطر کو انتہا پسندی کی مدد سے متعلق پڑوسی ملکوں سے ہمہ اقسام کی پابندیوں کا سامنا ہے، اس دوران امریکہ اور قطر نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی سے مقابلے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کی گئی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT