Wednesday , August 23 2017
Home / Top Stories / دہلی ایرپورٹ پر 2 جٹ طیاروں کا تصادم ٹل گیا

دہلی ایرپورٹ پر 2 جٹ طیاروں کا تصادم ٹل گیا

نئی دہلی۔7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ایرپورٹ پر آج ایک بڑا حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ایک ہی رن وے پر دو جٹ طیارے آمنے سامنے پہنچ گئے اور یہ ایک دوسرے کے بالکل قریب آگئے تھے۔ البتہ دونوں طیاروں کے پنکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ دونوں طیاروں کے تمام مسافروں اور عملے کے ارکان کو محفوظ طور پر اتارلیا گیا۔ ایرٹریفک کنٹرول نے دہلی سے پٹنہ جانے والے جٹ ایرویز اور دہلی سے سری نگر جانے والے طیاروں کو ایک ہی رن وے پر اترنے کا اشارہ دیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT