Monday , July 24 2017
Home / سیاسیات / دہلی بلدی انتخابات کا اختتام ‘ 54فیصد رائے دہی متوقع

دہلی بلدی انتخابات کا اختتام ‘ 54فیصد رائے دہی متوقع

نئی دہلی ۔ 23اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کے بلدی کونسلرس کے انتخاب کی کارروائی آج 5:30بجے شام ختم ہوگئی ‘ تاہم جو افراد مراکز رائے دہی میں داخل ہوئے تھے ‘ انہوں نے کہا کہ مقررہ وقت کے بعد کسی کو بھی رائے دہی کی اجازت نہیں دی گئی ۔ 270 بلدی حلقوں کیلئے انتخابات منعقد ہوئے جب کہ دو حلقوں میں امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے رائے دہی ملتوی کردی گئی ۔ بحیثیت مجموعی رائے دہی 54فیصد ہونے کا امکان ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT