Saturday , August 19 2017
Home / سیاسیات / دہلی مہیلا کانگریس صدر مستعفی ،پارٹی میں برقرار رہیں گی

دہلی مہیلا کانگریس صدر مستعفی ،پارٹی میں برقرار رہیں گی

نئی دہلی20اپریل(سیاست ڈاٹ کام )دہلی مہیلا کانگریس کی صدر برکھا شکلا سنگھ نے پارٹی کے ریاستی صدر اجے ماکن پر بدتمیزی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔  برکھا سنگھ نے آج پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ ان کے ساتھ ایک سال پہلے بدتمیزی کی گئی تھی۔ان کا الزام تھا کہ ماکن نے ان کے ساتھ بُرا برتاؤ کیا اور انہوں نے اس کی شکایت کی،لیکن اس پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

TOPPOPULARRECENT