Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / دہلی میں آج ڈیجیٹل تلنگانہ نمائش

دہلی میں آج ڈیجیٹل تلنگانہ نمائش

حیدرآباد۔ 13 نومبر (سیاست نیوز) وزیر سیاحت تلنگانہ اجمیرا چندو لال کل دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیر کے موقع پر ڈیجیٹل تلنگانہ نمائش کا افتتاح کریں گے۔ صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کل انٹرنیشنل ٹریڈ فیر کا افتتاح کررہے ہیں جہاں پر تمام ریاستوں کے علاوہ 27 ممالک  حصہ لے رہے ہیں۔ اس ٹریڈ فیر میں تقریباً 150 اسٹالس لگائے گئے ہیں۔ تلنگانہ ریاست میں ٹی ہب اور ترقیاتی کاموں سے عوام کو واقف کرانے کیلئے اسٹال لگایا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT