Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / دہلی وقف بورڈ میں بیواؤں کی پنشن کا احیاء

دہلی وقف بورڈ میں بیواؤں کی پنشن کا احیاء

نئی دہلی ۔15مئی ( سیاست ڈاٹ کام) دہلی وقف بورڈ نے بیواؤں کی پنشن کا احیاء کیا ہے جو گذشتہ آٹھ سال سے ادا نہیں کی جارہی تھی اور یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اسے آئندہ ماہ سے 1500/-روپئے کردیا جائے گا تاکہ استفادہ کنندگان کو فائدہ حاصل ہو ۔ بورڈ کے نئے صدرنشین امانت اللہ نے کہا کہ بیواؤں کی پنشن 500/-روپئے ماہانہ تھیں لیکن یہ بھی گذشتہ آٹھ سال سے ادا نہیں کی گئی تھیں ‘ ہم نے بیواؤں کی پنشن کا احیاء کیا ہے اور رقم میں اضافہ کر کے اسے 500/-روپئے سے 1000/-روپئے کردیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ماہ جون سے اسے 1500/-روپئے ماہانہ کردیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT