Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / دہلی ڈائنوموس کا سرگنہو گرینی سے معاہدہ

دہلی ڈائنوموس کا سرگنہو گرینی سے معاہدہ

نئی دہلی 11 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی ایس ایل میں دہلی ڈائنوموس نے سرگنہو گرینی سے معاہدہ کرلیا ہے جبکہ ٹیم یوروپ کی ایک بڑی ٹیم بی کے ہاکین کے خلاف دوستانہ مقابلہ کررہی تھی ۔ گرینی ایک بہترین کھلاڑی سمجھے جاتے ہیں اور وہ ٹیم کیلئے ایک اہم کھلاڑی کی حیثیت سے کسی بھی دفاعی رول کو پوری ذمہ داری سے نبھاتے ہیں۔ وہ نہ صرف ٹیم کیلئے میچس جیت سکتے ہیں بلکہ وہ بہت پھرتی کے ساتھ کھیلنے اور تیزی کے ساتھ فیصلے کرنے میں شہرت رکھتے ہیں۔ کلب کے صدر پرشانت اگرواہ نے کہا کہ سرگنہو ٹیم میں بہترین اضافہ ہونگے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT