Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / دہلی کی دیوالی ، 500 جھلس گئے

دہلی کی دیوالی ، 500 جھلس گئے

نئی دہلی 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 500 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جن میں سے بیشتر پٹاخوں کی وجہ سے جل گئے ہیں۔ 5سرکاری ہسپتالوں میں پٹاخوں کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں زخمی متعدد افراد زیرعلاج ہیں۔ 167میں سے 132 پٹاخوں سے جل جانے کے واقعات ہیں۔ گزشتہ سال پٹاخوں سے جل جانے کے 254 واقعات ہوئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT