Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ علاج کیلئے حیدرآباد پہونچے

دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ علاج کیلئے حیدرآباد پہونچے

حیدرآباد /13 مئی ( پی ٹی آئی ) دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ گوپال رائے جو 17 سال سے ان کی گردن میں دھنسی گولی نکالنے کیلئے آپریشن کے بعد زیر علاج ہیں مزید علاج کیلئے آج حیدرآباد پہونچے ۔ حیدرآباد کے بعد وہ علاج کیلئے چینائی بھی جائیں گے ۔ 20 دن کے بعد دہلی واپس ہوں گے ۔ 1999 میں الہ آباد یونیورسٹی میں ایک مظاہرہ کے دوران ان کے گردن میں گولی لگی تھی ۔ یہ گولی ان کی گردن میں ہی پیوست رہی تھی۔

TOPPOPULARRECENT