Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / دینی سمر کلاسیس

دینی سمر کلاسیس

یلاریڈی ۔ 15اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل میں سرپنچوں کی زیر صدارت گرام سبھاؤں کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں آج بھکنور ‘ اڑوی لنگال ‘ جنگامائی پلی ‘ لکشماپور ‘ ایپلی واڑہ ‘ تماریڈی ‘ متمال ‘ انا ساگر ‘ ویلو ٹلا علاقوں میں گرام سبھائیں منعقد کی گئیں ۔ ہر جگہ پینے کے پانی کی عوام سے شکایتیں موصول کی گئیں ۔ 16اپریل کو برہمن پلی ‘ لنگاریڈی پیٹ ‘ سورمارپیٹ ‘ ادرارم مواضعات پر گرام سبھائیں منعقد کرتے ہوئے عوام سے مسائل طلب کئے جائیں گے ۔ یلاریڈی مستقر پر سرپنچ دیویندر کی زیر صدارت گرام سبھا کا انعقاد عمل میں لایا جانے والا تھا جو 18اپریل تک ملتوی کردیا گیا ۔ منڈل سدا شیونگر کے 24 گرام پنچایتوں کے حدود میں گرام سبھاؤں کا انعقاد عمل میں آیا ۔ رام ریڈی ‘ بھوم پلی ‘ لنگم پلی ‘ کناپور ‘ 18اپریل کو دھرما راؤ پیٹ ‘ گدا ‘ میڈارم‘ رنگم پیٹ ‘ 19اپریل کو سرکل ‘ اوپل وائی واڑی جنگاؤں ‘ تکوجی واڑی ۔20اپریل کو ترمن پلی ‘ کلوارال ‘ تماجی واڑی ۔21اپریل کو امرلا بنڈہ ‘ موشم پور ‘ ملو پیٹ میں گرام سبھائیں منعقد کی جائیں گی جس میں عوام مقامی مسائل عہدیداروں کیسامنے پیش کر کے حل کروانے کا مشورہ دیا ۔

TOPPOPULARRECENT