Monday , March 27 2017
Home / جرائم و حادثات / دیوار منہدم پر کمسن کی موت

دیوار منہدم پر کمسن کی موت

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : کوکٹ پلی کے علاقہ میں دیوار کی زد میں آکر ایک کمسن لڑکی فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ کوکٹ پلی ایلامابنڈہ کے علاقہ میں واقع سرکاری اراضی میں چند خاندان رہتے ہیں آج دیوار منہدم ہونے کے سبب کمسن لڑکی ورا لکشمی ہلاک ہوگئی ۔ اس سے قبل کے مقامی افراد اور پڑوسی ملبہ سے لڑکی کو باہر نکالتے لڑکی فوت ہوچکی تھی ۔ اطلاع کے بعد مقامی رکن اسمبلی و دیگر سرکاری عہدیداروں نے مقام کا دورہ کیا ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT