Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / دیوار گرنے سے ضعیف خاتون ہلاک

دیوار گرنے سے ضعیف خاتون ہلاک

حیدرآباد۔ 15 مئی (سیاست نیوز) شدید بارش کے سبب ایک مکان پر پڑوس میں واقع عمارت کے پینٹ ہاؤز کی دیوار گرجانے کے سبب ایک ضعیف خاتون ہلاک ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ 60 سالہ پی سروجا ساکن باغ لنگم پلی اپنے اسبسطاس کے مکان میں سو رہی تھی کہ کل رات دیر گئے پڑوس میں واقع اونچی عمارت کے پینٹ ہاؤز کی دیوار اسبسطاس کی چھت پر گر پڑی جس کے سبب سروجا شدید طور پر زخمی ہوگئی تھی ‘ بعدازاں فوت ہوگئی۔

TOPPOPULARRECENT