Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / دیوبا وزیراعظم نیپال منتخب ، دستور کی کارروائی آگے بڑھانے کا اعلان

دیوبا وزیراعظم نیپال منتخب ، دستور کی کارروائی آگے بڑھانے کا اعلان

کٹھمنڈو ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) نیپال کے سینئر سیاست داں شیر بہادر دیوبا چوتھی بار نیپال کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ 70 سالہ قائد انتخابات میں واحد امیدوار تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دستور میں ترمیمات کو اولین ترجیح دیں گے تاکہ مادھیسی عوام کے شکایات کو دور کیا جاسکے۔ ملک کی ترقی اور معاشی اصلاحات کو انہوں نے دیگر ترجیحات قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT