Tuesday , June 27 2017
Home / Top Stories / دیکھئے:ایڈیٹنگ کے ذریعہ ایس آر کے اور ماہیرا کی جگہ اکھیلیش اور ڈمپل ‘ رائیس کا ٹریلر وائیرل

دیکھئے:ایڈیٹنگ کے ذریعہ ایس آر کے اور ماہیرا کی جگہ اکھیلیش اور ڈمپل ‘ رائیس کا ٹریلر وائیرل

لکھنو:فوٹو شاپ کیاگیا یوٹیوب کا ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے ‘ جس میں شاہ رخ خان کے چہرے کو اکھیلیش یاد واورماہیرا خان کا چہرے ڈمپل یادو کے چہرے سے تبدیل کردیاگیاہے۔

مذکورہ ویڈیومیں نواز الدین صدیقی کی جگہ وزیراعظم مودی کو رکھا گیا ہے ۔

اس ویڈیو میں کانگریس قائدین پرینکا گاندھی اور راہول گاندھی بھی دیکھائی دے رہے ہیں۔

ایڈینٹگ کیاگیا مذکورہ ویڈیو فلم کے مشہور مکالموں کیساتھ انٹرنٹ پر وائیرل ہورہا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT