Monday , August 21 2017
Home / Top Stories / دیکھئے کس طرح رشی کپور نے کرینا کے بیٹے کا تیمور نام لیکر ٹوئٹر پر آڑائی جانے والے مذاق پر کس طرح اپنا ردعمل ظاہر کیا

دیکھئے کس طرح رشی کپور نے کرینا کے بیٹے کا تیمور نام لیکر ٹوئٹر پر آڑائی جانے والے مذاق پر کس طرح اپنا ردعمل ظاہر کیا

نئی دہلی:ممتاز فلمی اداکار رشی کپورنے سلسلہ وار ٹوئٹس کے ذریعہ ان لوگوں کو مضبط جواب دیا جو کرینا کپور خا ن اور سیف علی خان نے بیٹے کے نام کو لیکر تبصرہ کررہے تھے۔

رشی کپور نے کہاکہ ا س فیصلے پر تنقید کرنے کا کسی کو حق حاصل نہیں ہے۔ جوڑے کو مبارکباد پیش کرے کے بعد ’ برہم رشی کپور نے بچے کا نام تیمور رکھنے پر اعتراض کرنے والوں پر برہمی کا اظہار کیا۔

رشی کپور نے ٹوئٹر پر لکھا کہ’’کرینا اور سیف کو مبارکباد‘ ماں او ربچے دونوں ٹھیک ہیں۔آپ تمام کی مبارکبادیوں کو شکریہ ‘ ‘۔بعدازاں ادکار نے سوشیل میڈیا پر بچے کے نام کو لیکر کئے گئے غیر معیاری تبصرے پر اپناصبر توڑ دیا۔سلسلہ وار ٹوئٹس میں ‘ رشی کپور نے کہاکہ ماں باپ کے سوائے کسی دوسرے کو اس پر بولنے کا حق نہیں ہے۔

رشی کپور کے ٹوئٹس یہاں پیش ہیں۔

TOPPOPULARRECENT