Friday , June 23 2017
Home / Top Stories / دیکھیں اظہر الدین کی پہلی بیوی نورین نے محمد شامی کی اہلیہ کے لباس تنازع پر کہا کہتی ہیں

دیکھیں اظہر الدین کی پہلی بیوی نورین نے محمد شامی کی اہلیہ کے لباس تنازع پر کہا کہتی ہیں

ممبئی: نورین ‘ سابق انڈین اسکیپر محمد اظہر الدین کی پہلی بیوی نے پہلے انڈین کرکٹر محمد شامی اور ان کی اہلیہ کے متعلق سوشیل میڈیا پر چند دن قبل پیش ائے تنازع کی حمایت میں اگئی ائی۔

نورین نے کہاکہ کسی بھی عورت کوبھی برقعہ پہننے کے لئے زبردستی نہیں کی جاسکتی ‘ اسے جو مناسب لگے پہننے کی جازت دینی بھی چاہئے ۔

انہوں نے کہاکہ ’’ میرے گھر میں کوئی برقعہ نہیں پہنتااور جب میں اظہر کے ساتھ تھی تب بھی ان کے گھر والوں نے مجھ پر زبردستی نہیں کی ‘ میں ہمیشہ ماڈرن کپڑے پہنتی تھی‘‘۔

انہوں نے مزیدکہاکہ برقعہ پہننے والی کچھ عورتوں کو بھروسہ ہوتا ہے کہ وہ اللہ تعالی کے قریب ہیں مگر یہ عورت کی خواہش پر منحصر ہے کہ وہ کیا پہننا چاہتی ہے

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT