Friday , May 26 2017
Home / Top Stories / دیکھیں: لاؤڈ اسپیکرپر اذان جہاں سونو نگم کو تنگ کرتی ہے وہاں پر سلمان خان نے اس کے لئے پریس کانفرنس روک دی۔

دیکھیں: لاؤڈ اسپیکرپر اذان جہاں سونو نگم کو تنگ کرتی ہے وہاں پر سلمان خان نے اس کے لئے پریس کانفرنس روک دی۔

نئی دہلی: اذان کی وجہہ سے بالی ووڈ سنگر سونو نگم کو تکلیف ہوتی ہے وہیں بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان نے اذان کے لئے پریس کانفرنس روک دی۔

حالانکہ یہ ویڈیو پرانا ہے مگر سونونگم کی جانب سے اذان کو لیکر ٹوئٹس کے بعد پیدا ہوئے تنازع کے پیش نظر اب یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

اس ویڈیو میں سلمان خان اذان کے احترام میں کچھ منٹ کے لئے پریس کانفرنس کو روکنے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی ۔ سوشیل میڈیا کے صارفین سلمان کی جانب سے اذان کے احترام کے اس اندازکی کافی ستائش کررہے ہیں

۔یہاں اس بات کا تذکرہ بھی ضروری ہے کہ سونو نگم کے قبل ازیں ٹوئٹ کے ذریعہ ’’ لاؤ اسپیکرمیں اذان کی آواز پر اعتراض جتاتے ہوئے اسے جبری مذہب پرستی قراردیا تھا‘ اس کے علاوہ انہوں نے مندر یا گردوارہ میں لوگ لاؤڈ اسپیکر کا استعمال نہیں کیاجاتا ہے‘‘

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT