Saturday , June 24 2017
Home / شہر کی خبریں / دیہاتوں میں ’مائی نیشن‘آوٹ لیٹس

دیہاتوں میں ’مائی نیشن‘آوٹ لیٹس

حیدرآباد ۔ 12جون (پی ٹی آئی) تلنگانہ محابس کی جانب سے ریاست کے 10ہزار سے زائد دیہاتوں میں ’’ مائی نیشن‘‘ آوٹ لیٹس شروع کئے جارہے ہیں جہاں جیل میں تیار کردہ پراڈکٹس فروخت کئے جائیں گے ۔ ڈائرکٹر جنرل وی کے سنگھ نے بتایا کہ دیہی علاقوں میں گھریلو ضروریات کی اشیاء کو ترجیح دی جائے گی اور کسی بھی شخص کو جو اپنے گھر کا ایک کمرہ اس کیلئے مختص کرسکتا ہے اسے آوٹ لیٹ قائم کرنے کی اجازت ہوگی جس کا انتخاب کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT