Sunday , May 28 2017
Home / ہندوستان / ذاکر نائیک کو تازہ این آئی اے سمن

ذاکر نائیک کو تازہ این آئی اے سمن

نئی دہلی ۔20 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بعض گواہوں کے اعترافی بیانات کے بعد این آئی اے نے آج متنازعہ مبلغ ذاکر نائیک کو 30 مارچ سے پہلے حاضر ہوجانے کی ہدایت دیتے ہوئے انسدادی دہشت گردی قانون کے تحت تازہ سمن جاری کئے ہیں۔ این آئی اے کے ترجمان نے کہاکہ 60 افراد کے بیانات لئے جاچکے ہیں۔ جن میں اُن کے ارکان خاندان بھی شامل ہیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT