Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ذہنی تناؤ کا شکار طالب علم کی خودکشی

ذہنی تناؤ کا شکار طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /25 اگست ( سیاست نیوز ) مسابقت کی دوڑ اور تعلیم کے بوجھ سے ذہنی تناؤ کا شکار ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 21 سالہ آر پرتاپ جو تعلیم میں کمزور تھا اور مسابقت کی دوڑ سے پریشان تھا ۔ پرتاپ ونستھلی پورم علاقہ کے ساکن نرسیا کا بیٹا تھا ۔ ونستھلی پورم پولیس کے مطابق اس طالب علم نے آج صبح انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT