Saturday , October 21 2017
Home / جرائم و حادثات / ذہنی دباؤ کی شکار خاتون کی خودکشی

ذہنی دباؤ کی شکار خاتون کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /6 نومبر (سیاست نیوز) ذہنی دباؤ کے نتیجہ میں ایک خاتون نے زہر پی کر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 51 سالہ جی ممتا جو خانگی ملازمہ تھی ساکن چیتنیہ پوری کچھ گھریلو وجوہات کے سبب گزشتہ چند ماہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئی تھی اور اس نے نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی ۔ پولیس چیتنیہ پوری نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو سرکاری ہاسپٹل بغرض پوسٹ مارٹم منتقل کیا۔

TOPPOPULARRECENT