Monday , May 29 2017
Home / Top Stories / رائزنگ پونے آئی پی ایل فائنل میں داخل، ممبئی انڈینس کو شکست

رائزنگ پونے آئی پی ایل فائنل میں داخل، ممبئی انڈینس کو شکست

ممبئی ۔ /16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) رائزنگ پونے نے ممبئی انڈینس کو 20 رنز سے ہراکر آئی پی ایل کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔ دھونی نے 26 گیندوں میں 40 رنز بنائے اور ان کی ٹیم 162/4 رنز اسکور کئے ۔ ممبئی انڈینس 20 اوورس میں 142/9 رنز ہی بنا پائی ۔ پاٹل نے سب سے زیادہ 52 رنز بنائے ۔ ممبئی گروپ مرحلے میں آگے تھی اور اب بھی وہ مقابلہ میں برقرار ہے ۔ کل سن رائزرس حیدرآباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے مابین کوالیفائیر 2مقابلہ میں جو ٹیم کامیابی حاصل کرے گی ممبئی انڈینس کا اس ٹیم سے مقابلہ ہوگا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT