Thursday , July 27 2017
Home / کھیل کی خبریں / رائیڈو اور اوجھا کی حیدرآبادی ٹیم میں واپسی

رائیڈو اور اوجھا کی حیدرآبادی ٹیم میں واپسی

حیدرآباد۔21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن نے  بیٹسمین امباتی رایڈو اور اسپنر پراگیان اوجھا کی آئندہ ڈومسیٹک سیزن میں دوبارہ خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔نو منتخب سیکریٹری ٹی شیش نارائن نے کہا کہ دونوں کھلاڑی مقامی باشندے ہیں اورعہدہ سنبھالنے کے بعد واپسی کیلئے ان سے رابطہ قائم کیاگیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT