Friday , July 28 2017
Home / دنیا / رائیکوڈ میں پیش آئے قتل کا معمہ حل

رائیکوڈ میں پیش آئے قتل کا معمہ حل

نیالکل 9جولائی (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) ضلع سنگاریڈی کے را ئیکوڈ منڈل میں 3 جو لائی کی شام کھیت میں نو ین کمار ولد جئے پال مو ظف ٹیچر چالکی گو رنمنٹ اسکو ل نیالکل بہ حالت نشہ میں بیہمانہ قتل کا واقعہ رو نماء ہوا تھا۔ اس خصوص میں را ئیکود پو لیس نے تحقیقات کر تے ہو ئے خاطیوں گنگا دھر ، کرانتی ،نا گیندر اورگرو ناک کو زیر حراست میں لیا اور صحافیوں کے رو برو پیش کیا ۔ ڈی ایس پی نلا ملا روی نے صحافیوں کو بتلایا کہ نو ین کمار 28 سالہ ایک زر عی کھیت کے مسئلہ پر دو نوں گروپ میں بحث و تکرار چل رہا تھا آپسی اختلافات کے سبب مخالف گرو پ نے نوین کمار کو ایک کھیت میں طلب کیا اور حالت نشہ میں پٔتھروں سے سر پر مسلسل حملہ کر کے قتل کر دیا تھا۔ را ئیکوڈ پو لیس نے فوری حر کت میں آتے ہو ئے کل شام 4 ملز مین کو حراست میں لیا۔ اور منصف سیول کو رٹ ظہیرآباد میں حاظر کر کے ریمانڈ کر دیا۔ اس مو قع پر سر کل انسپکٹر حد نور کر شنا کشور ، ایس آئی وشواناتھ، سبھاش کے علاوہ دیگر پو لیس عہدیدار مو جود تھے ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT