Sunday , July 23 2017
Home / شہر کی خبریں / راجستھان اور گجرات میں گرمی کی لہر کا دکن پر بھی اثر

راجستھان اور گجرات میں گرمی کی لہر کا دکن پر بھی اثر

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : ملک کی دو ریاستوں ، گجرات اور راجستھان میں گرمی کی لہر میں اضافہ کا اثر دکن پر نمایاں دکھائی دے رہا ہے ۔ آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے کسی علاقوں میں اعظم ترین درجہ حرارت میں زبردست اضافہ ہوا ہے ۔ تلنگانہ میں کل 16 اپریل اتوار کے دن شدید گرمی کا امکان ہے تمام اضلاع میں گرمی کی لہر چلے گی ۔ اور آئندہ 24 گھنٹے میں درجہ حرارت 2 تا 3 فیصد کا اضافہ ہوگا ۔ دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں درجہ حرارت 40 ڈگری اور 25 ڈگری رہے گا ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT