Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / راجستھان میں گجروں اور پسماندہ طبقات کیلئے تحفظات

راجستھان میں گجروں اور پسماندہ طبقات کیلئے تحفظات

جئے پور 17 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت راجستھان نے گجروں اور دیگر خصوصی پسماندہ طبقات (ایس بی سی) کو 5 فیصد تحفظات فراہمی کیلئے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ پرسنول نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ استقدامی اثر کے ساتھ عمل درآمد ہوگا جس میں گجروں، بنجارہ، رائے باری اور گاڈیہ لوہیا ذاتوں کو 5 فیصد تحفظات سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں فراہم کئے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT