Friday , March 24 2017
Home / Top Stories / راجناتھ سنگھ کا آج پارلیمنٹ میں بیان متوقع

راجناتھ سنگھ کا آج پارلیمنٹ میں بیان متوقع

نئی دہلی:مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ ہوسکتا ہے کہ لکھنو میں مشتبہ آئی ایس ائی ایس دہشت گردکی ہلاکت او رمدھیہ پردیش میں ٹرین بم دھماکے کے تعلق سے آج پارلیمنٹ میں بیان دیں گے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ واقعات کے سلسلے میں وزیرداخلہ آج پارلیمنٹ میں تفصیلی بیان دے سکتے ہیں۔

پارلیمنٹ بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے کا سلسلہ 9مارچ سے شروع ہے۔

واضح رہے کہ لکھنو کے مضافات میں ایک گھر میں محروس مشتبہ آئی ایس ائی ایس دہشت گرد کو 12گھنٹے طویل کاروائی کے بعد آج صبح ہلاک کردیاگیا۔مدھیہ پردیش کے شاجا پور میں کل بھوپال ۔

اجین ٹرین میں ائی ای ڈی دھماکہ ہوا جس میں دس افراد زخمی ہوگئے تھے

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT