Thursday , August 17 2017
Home / سیاسیات / راجناتھ کی وزیراعظم سے ملاقات

راجناتھ کی وزیراعظم سے ملاقات

نئی دہلی ، 28 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج رات وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور سمجھا جاتا ہے ’ایک رتبہ ایک وظیفہ‘ کے مطالبے پر سابق فوجیوں کے جاریہ ایجی ٹیشن کے تعلق سے تبادلۂ خیال کیا۔ ذرائع نے کہا کہ یہ میٹنگ سابق فوجیوں کے وفد کی وزیر داخلہ سے ملاقات کے چند گھنٹوں میں ہوئی، جس میں اُن سے اپیل کی گئی کہ او آر او پی پر جلد از جلد عمل آوری کیلئے حکومت کو راضی کرائیں۔

TOPPOPULARRECENT