Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / راجندر نگر میں ایک شخص کی مشتبہ موت

راجندر نگر میں ایک شخص کی مشتبہ موت

حیدرآباد /11 نومبر ( سیاست نیوز ) راجندر نگر پولیس حدود میں ایک شخص کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ حالانکہ پولیس نے 9 نومبر کے دن اس شخص کو بے ہوش کے عالم میں دستیاب کرلیا تھا اور ہاسپٹل منتقل کیا تھا ۔ تاہم علاج کے دوران یہ شخص کل فوت ہوگیا ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ اس نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کیا ہوگا ۔ راجندر نگر پولیس اس شخص کی شناخت 42 سالہ ڈی آر انجینلو کی حیثیت سے کرلی ہے ۔ جو حیدرگوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ پولیس راجندرا نگر مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT