Monday , May 29 2017
Home / جرائم و حادثات / راجندر نگر میں لڑکی کی خودکشی

راجندر نگر میں لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد /13 مارچ ( سیاست نیوز ) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک لڑکی نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 18 سالہ ایس پلوی جو قسمت پور علاقہ کے ساکن لکشمن کی بیٹی نے گذشتہ چند روز پریشان اور خرابی صحت سے ذہنی تناؤ کا شکار اور پریشان حال تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پلوی نے کل اپنے مکان میں انتہائی اقدام کیا ۔ لڑکی نے والدہ کی ساڑی کی مدد سے سیلنگ فیان سے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT