Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / راجیو گاندھی قتل مقدمہ ، درخواست کی /14 اگست کو سماعت

راجیو گاندھی قتل مقدمہ ، درخواست کی /14 اگست کو سماعت

نئی دہلی ۔ /10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج اتفاق کیا کہ پیر کے دن مرکز کی جانب سے حکومت ٹاملناڈو کے فیصلہ کو جس میں راجیو گاندھی کے قتل مقدمہ کے مجرموں کو رہا کرنے کا حکم سنایا گیا ہے ، پیش کردہ درخواست کی جسٹس رنجن گوگوئی کی زیرصدارت تشکیل دی ہوئی بنچ سماعت کرے گی ۔ مقدمہ کے ملزمین گزشتہ 20 سال سے قید کی سزاء بھگت رہے ہیں ۔ ماضی میں چند مرتبہ انہیں ملزموں کی فہرست سے حذف کرنے کا حکومت ٹاملناڈو نے فیصلہ کیا تھا جس کی مرکز نے مخالفت کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT