Monday , September 25 2017
Home / سیاسیات / راجیہ سبھا کیلئے رام جیٹھ ملانی اور شرد یادو منتخب

راجیہ سبھا کیلئے رام جیٹھ ملانی اور شرد یادو منتخب

پٹنہ۔3جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار سے راجیہ سبھا کیلئے جنتا دل متحدہ لیڈر شرد یادو، سپریم کورٹ کے نامور وکیل رام جیٹھ ملانی اور جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کی دختر میسا بھارتی ، بی جے پی امیدوار گوپال نارائن سنگھ کو آج بلا مقابلہ منتخب قرار دیا گیا ۔ رام جیٹھ ملانی جو کہ سابق میں بی جے پی کے ایم پی اور واجپائی حکومت میں وزیر قانون رہ چکے ہیں اس باروہ راجیہ سبھا میں آر جے ڈی کی نمائندگی کریں گے۔رام جیٹھ ملانی کروڑہا روپئے کے چارہ اسکام کیس میں ماخوذ لالو پرساد کی عدالت میں پیروی کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT