Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / راجیہ سبھا کیلئے ڈی سرینواس اور کیپٹن لکشمی کانت راؤ بلامقابلہ منتخب

راجیہ سبھا کیلئے ڈی سرینواس اور کیپٹن لکشمی کانت راؤ بلامقابلہ منتخب

حیدرآباد۔/3 جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ سے راجیہ سبھا کی 2 نشستوں کیلئے ٹی آر ایس کے امیدواروں ڈی سرینواس اور کیپٹن لکشمی کانت راؤ بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ اس سلسلہ میں ریٹرننگ آفیسر سدارام نے آج دونوں منتخب امیدواروں کو سرٹیفکیٹ ادا کئے۔ اسمبلی میں دونوں منتخب راجیہ ارکان کو ٹی آر ایس کے کئی عوامی نمائندوں اور قائدین نے متفقہ انتخاب پر مبارکباد پیش کی۔

TOPPOPULARRECENT