Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / راموجی راؤ کو چندرا بابو کی دعوت

راموجی راؤ کو چندرا بابو کی دعوت

حیدرآباد ۔19اکٹوبر ( این ایس ایس ) چیف منسٹر آندھراپردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج صدرنشین ’ایناڈو گروپ‘ راموجی راؤ سے ملاقات کی اور ریاست کے نئے دارالحکومت سنگ بنیاد تقریب میں شرکت کی دعوت دی ۔ چندرابابو نائیڈو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ راموجی فلم سٹی پہنچے جہاں راموجی راؤ اور ان کے فرزند نے چیف منسٹر کا خیرمقدم کیا ۔

TOPPOPULARRECENT