Sunday , September 24 2017
Home / Top Stories / رام مندر ایودھیا میں ہی تعمیر ہوگی۔ گریراج سنگھ

رام مندر ایودھیا میں ہی تعمیر ہوگی۔ گریراج سنگھ

کلکتہ:مرکزی وزیر گریراج سنگھ نے کہاکہ رام مندر ایودھیا میں ہی بنے گی۔

انہوں نے اترپردیش چیف منسٹر اکھلیش یادو‘ اور کانگریس نائب صدر راہول گاندھی سے سوال پوچھا کہ کیا وہ چاہتے ہیں رام مندر بنگلہ دیش اور پاکستان میں تعمیر کی جائے۔

مرکزی مملکتی وزیر مائیکرو‘اسمال اور میڈیم انٹرپرائزیس نے جمعہ کے روز کہا کہ ’’ رام ایودھیا میں تعمیر ہوگا۔

کیا کوئی‘ کانگریس نائب صدر اور یو پی سی ایم اکھیلیش یادو ‘ مجھے بتائیں کہ کیا وہ چاہتے ہیں رام مندر بنگلہ دیش یا پاکستان میں مندر کی تعمیر کریں‘‘۔

پرینکا ووڈرا پر لفظی وار میں انہوں نے کہاکہ وہ ’ اچھے دن‘ دیکھ نہیں سکتی ‘ مگر1.5کروڑ خواتین جنھوں نے ماضی ایل پی جی سلینڈر کی صورت نہیں دیکھی تھی انہیں اچھے دن دیکھائی دے رہے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT