Wednesday , August 16 2017
Home / سیاسیات / رام مندر مسئلہ کو حل کرنے کی ملائم سنگھ کوشش کریں : اوما بھارتی

رام مندر مسئلہ کو حل کرنے کی ملائم سنگھ کوشش کریں : اوما بھارتی

اندور ۔ /20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر اوما بھارتی جنہوں نے رام مندر تحریک میں نمایاں رول ادا کیا تھا ، آج کہا کہ سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کو چاہئیے کہ فریقین کے ساتھ مل بیٹھ کر بات اور اس مسئلہ کو حل کریں ۔ انہوں نے مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملائم سنگھ یادو کو اس مسئلہ کی عدالت کے باہر فریقین کی باہمی رضامندی سے یکسوئی کیلئے اقدامات شروع کرنا چاہئیے ۔ اوما بھارتی بابری مسجد شہادت مقدمہ میں ملزمہ ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT