Friday , July 28 2017
Home / ہندوستان / رام مندر کی تعمیر کیلئے مسلمانوں نے درگاہ میں فاتحہ خوانی کی

رام مندر کی تعمیر کیلئے مسلمانوں نے درگاہ میں فاتحہ خوانی کی

لکھنؤ ۔ /2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) موافق رام مندر مسلم گروپ کی ایک ٹیم نے آج بارہ بنکی ضلع کے دیواشریف درگاہ میں فاتحہ خوانی کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فاتحہ خوانی کل انجام دی جائے گی اور ایودھیا میں ایک عظیم الشان مندر کی عاجلانہ تعمیر کیلئے دعا کی جائے گی ۔ سری رام مندر نرمان مسلم کارسیوک منچ کی ٹیم کے 15 ارکان نے اعلان کیا ہے کہ وہ مندر کی تعمیر کیلئے اپنی مہم میں شدت پیدا کریں گے ۔ منچ کے صدر محمد اعظم خاں نے کہا کہ ہم درگاہ میں دعا کریں گے کہ رام مندر کی تعمیر کی راہ ہموار کی جائے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT