Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / رام کوٹ میں آتشزدگی ، اسٹوڈیو خاکستر

رام کوٹ میں آتشزدگی ، اسٹوڈیو خاکستر

حیدرآباد۔/7 فبروری، ( سیاست نیوز) رام کوٹ میں آتشزدگی کے واقعہ میں فوٹو اسٹوڈیو جل کر خاکستر ہوگیا۔ مقامی عوام نے آج دوپہر پہلی منزل پر واقع اسٹوڈیو سے دھواں نکلتا ہوا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی اور فائر انجن نے نصف گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ اسٹوڈیو میں موجود فرنیچر، کمپیوٹر ، فریمس اور دیگر اشیاء جل کر خاکستر ہوگئے۔ نارائن گوڑہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT