Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / رانا پلازا سانحہ پر بنگلہ دیشی کارکنوں کا انصاف کا مطالبہ

رانا پلازا سانحہ پر بنگلہ دیشی کارکنوں کا انصاف کا مطالبہ

سہور۔24اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) ہزاروں بنگلہ دیشی ملبوسات کارکن آج دنیا کے بدترین صنعتی سانحہ کی تیسری برسی پر انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ رانا پلازا کارخانے کی عمارت آج کے ہی دن تین سال قبل منہدم ہوگئی تھی اور اس میں 1100 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔ سانحہ میں جو لوگ زندہ بچ گئے تھے وہ اپنے جسمانی اعضاء سے محروم ہوگئے تھے ۔ 9منزلہ عمارت منہدم ہوگئی تھی ۔ ہلاکتوں کا سوگ مناتے ہوئے ان کی یادگار پر پھول چڑھائے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT