Monday , October 23 2017
Home / ہندوستان / راہول ، نانی سے ملاقات کیلئے روانہ

راہول ، نانی سے ملاقات کیلئے روانہ

نئی دہلی ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی آج مختصر چھٹی پر بیرون ملک کیلئے پرواز کئے تاکہ اپنی نانی کے ساتھ کچھ وقت گزار سکیں۔ انھوں نے ٹوئٹر پر کہا، ’’میری نانی اور فیملی سے ملنے کیلئے چند روز سفر پر رہوں گا۔‘‘ پارٹی ذرائع نے اشارہ دیا کہ وہ اپنی سالگرہ اپنے ننھیال کے پاس ہی منائیں گے۔ گاندھی فیملی کے سپوت 19 جون کو 47 سال کے ہوں گے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT