Saturday , August 19 2017
Home / سیاسیات / راہول کو صدر کانگریس بنانا وقت کا تقاضہ :بھرت سنہہ سولنکی

راہول کو صدر کانگریس بنانا وقت کا تقاضہ :بھرت سنہہ سولنکی

وڈودرا۔ 07 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )  راہول گاندھی کا بحیثیت صدر کانگریس تقرر یقینی معلوم ہوتا ہے ۔ صدر گجرات پردیش کانگریس بھرت سنہہ سولنکی نے آج کہا کہ پارٹی کے کارکنوں کی اکثریت راہول گاندھی کی ترقی کو وقت کا تقاضہ سمجھتی ہے ۔ گجرات کے کئی کانگریس کارکنوں اور ملک کے دیگر علاقوں کے کارکنوں نے مطالبہ کیا ہے کہ راہول گاندھی کو صدر کانگریس مقرر کیا جائے کیونکہ وہ مرکز کے آمرانہ اور فرقہ پرست پالیسیوں کے خلاف صف آراء ہیں۔

TOPPOPULARRECENT