Monday , July 24 2017
Home / ہندوستان / راہول کی سالگرہ، ممتا کی مبارکباد

راہول کی سالگرہ، ممتا کی مبارکباد

کولکاتہ، 19 جون (سیاست ڈاٹ کام )مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کانگریس نائب صدر راہول گاندھی کو آج ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی۔ ممتا بنرجی نے ٹویٹ کیا، “راہول گاندھی کو سالگرہ کی مبارک باد۔ خوشیوں اور اچھی صحت کے ساتھ آپ کو طویل عمر کے لئے دعائیں و نیک خواہشات “

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT