Friday , May 26 2017
Home / Top Stories / راہول کی مودی کو مبارکباد‘ وزیر اعظم کا جوابی ٹوئٹ

راہول کی مودی کو مبارکباد‘ وزیر اعظم کا جوابی ٹوئٹ

نئی دہلی: راہول گاندھی نے آج بی جے پی کی اترپردیش اور اتراکھنڈ میں کامیابی پر وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی۔

اس کے ساتھ ساتھ انہو ں نے پنجاب کی عوام کا شکریہ بھی ادا کیاجس نے کانگریس کو اقتدار دلا یا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے بھی خیر سگالی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے جوابی ٹوئٹ میں’’ جمہوریت آباد رہے ‘‘ تحریر کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے پنجاب کانگریس کی کامیابی پر وہاں ہونے والے چیف منسٹر کیپٹن امریندر سنگھ کو مبارکباددی اور سالگرہ پر ان کی صحت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT