Wednesday , August 23 2017
Home / سیاسیات / راہول گاندھی مایوسی کا شکار ، جھوٹ بولنے کی عادت پڑ گئی ہے: بی جے پی

راہول گاندھی مایوسی کا شکار ، جھوٹ بولنے کی عادت پڑ گئی ہے: بی جے پی

نئی دہلی ۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی نے آج کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی پر الزام عائد کیا کہ وہ قیمتوںمیں اضافہ، کسانوں کے مسائل پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد اب جھوٹ بھی بولنے لگے ہیں۔ راہول گاندھی ایسا لگتا ہیکہ بی جے پی حکومت کی کامیابی سے مایوس ہوچکے ہیں۔ کانگریس کو بھی عوام کی حمایت سے محروم ہونا پڑ رہا ہے۔ کسانوں کے حق میں ان کی ہمدردی جھوٹی ہے۔

TOPPOPULARRECENT