Friday , August 18 2017
Home / سیاسیات / راہول گاندھی کا دورہ امیٹھی

راہول گاندھی کا دورہ امیٹھی

امیٹھی ۔ 19 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : نائب صدر کانگریس راہول گاندھی اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی میں کل سے دو روزہ دورہ کریں گے جس کے دوران منعقدہ جنتا دربار میں عوام کی شکایات کی سماعت کریں گے ۔ راہول گاندھی کے مقامی نمائندہ چندرا کانت دوبے نے بتایا کہ پارٹی قائد کل صبح چودھری چرن سنگھ ایرپورٹ پہونچیں گے اور امیٹھی کے لیے روانہ ہوجائیں گے اور ایک خانگی تقریب میں شرکت کریں گے بعد ازاں 21 اپریل کو کانگریس آفس میں جنتا دربار منعقد کریں گے اور اسی دن شام دہلی واپس ہوں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT