Thursday , October 19 2017
Home / شہر کی خبریں / راہول گاندھی کا یکم جون کو دورہ تلنگانہ

راہول گاندھی کا یکم جون کو دورہ تلنگانہ

حیدرآباد 18 مئی (سیاست نیوز) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی تلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر یکم جون کو ریاست تلنگانہ کا دورہ کررہے ہیں۔ پردیش کانگریس صدر این اتم کمار ریڈی نے کہاکہ راہول گاندھی تلنگانہ پرجا گرجنا کے عنوان سے سنگاریڈی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ ٹی آر ایس حکومت کی ناکامیوں کے خلاف بھی وہ ایک چارج شیٹ جاری کریں گے۔ مرکز میں بی جے پی اور تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت نے عوام کو مایوس کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT