Wednesday , March 29 2017
Home / کھیل کی خبریں / ربادا اور نیروشن پر 50 فیصد جرمانہ

ربادا اور نیروشن پر 50 فیصد جرمانہ

دبئی۔9 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جنوبی افریقن فاسٹ بولر ربادا اور سری لنکائی بیٹسمین  نیروشن ڈکویلا پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ چوتھے ونڈے میں ڈکویلا اور ربادا آپس میں الجھ پڑے اور انہوں نے ایک دوسرے پر جملے بھی کسے تھے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT